the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عراق،4اپریل(ایجنسی) عراق میں سکیورٹی فورسز اور ان کی اتحادی ملیشیاؤں پر خودکش بم حملوں میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے



شمال میں پولیس اور فوج کے مشترکہ چیک پوائنٹ پر ایک خودکش بمبار نے دھماکا کیا ہے۔بغداد کے شمال ہی میں واقع قصبے مشاہدہ میں حکومت نواز پیرا ملٹری دستوں کو دو بمباروں نے اپنے حملوں میں نشانہ بنایا ہے اور جنوبی شہر ناصریہ میں ایک ریستوراں میں بم دھماکا ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.